باغ ‘انٹر کالج کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کے شاندار پرفارمنس ‘پہلا اور دوسرے میچ میں یک طرفہ کامیابی
پیر 4 جنوری 2016 16:42
باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) انٹر کالج کرکٹ ٹورنامنٹ باغ میں منعقدہوا یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کے شاندار پرفامس پہلا میچ میں اور دوسرے میچ میں بھی یک طرفہ کامیابی حاصل کی پہلا میچ میں عبد اللہ نے 81رن بنائے اور فدا حسین نے 66رن بنا کر ناٹ آوٹ نمایاں پوزیشن حاصل کی عثمان خواجہ نے 5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا دوسرے میچ میں بھی باغ کالج کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر 54رن پر آؤٹ کردیا اور کپتان عبد اللہ نے 14بال پر 52رنز بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا یونیورسٹی آزادکشمیر کی ٹیم نے دونوں میچ میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے دوسرے مرحلہ میں پہنچ گئے اب اس کے بعد تیسرا میچ بھمبر آزادکشمیر میں منعقد ہورہا ہے اس کے بعد انٹر یونیورسٹی آل پاکستان کا ایونٹ کھیلنے اسلام آباد جائے گا عوامی علاقوں اور طلبہ نے وائس چانسلر خواجہ فاروق احمد اور ڈائریکٹر سپورٹس زین العابدین کو یونیورسٹی میں کھیلوں کے فروغ میں دلچسپی لینے اور کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر سراہتے ہو امید ظاہر کی ہے آئندہ بھی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سپورٹس کے حوالہ سے مختلف پرواگرموں کی سرپرستی کرتے رہیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مقبوضہ کشمیر کھلی جیل میں بدل چکا،کشمیری عوام کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے، وزیراعظم آزاد کشمیر
شہید کشمیری رہنمائوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مظفرآباد میں ریلی کا انعقاد
پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام میر واعظ مولوی محمد فاروق اور شہید حریت عبدالغنی لون کا پینتیس ..
پاکستانی وکشمیری عوام دکھ کے اس گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں،راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ
مظفرآباد کے انتخابی حلقہ 04 یونین کونسل لانگلہ کے گنجان آباد گائوںتکیہ بانڈی کے عوام ترقی کے اس جدید ..
نیلم پل کے قریب نہاتے ہوئے نوجوان موجوں کی نظر ہو گیا،لاش تاحال نہ مل سکی
حلقہ کھاوڑہ مظفرآباد کے چار ہائیر سکینڈری سکول میں پرنسپل گریڈ 19بی کی آسامیاں عرصہ دو سال سے تاحال ..
حکومت کا بلدیاتی نمائندوں کی تنخواہ اور پینشن کے لئے قانون سازی کا اعلان احسن اقدام ہے،راجہ اطہر علی ..
مظفرآباد ، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے میں جاری طلباء کے داخلوں میں 31 مئی 2024 تک توسیع ..
25 مئی کشمیر بنے گا پاکستان ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
گرڈ سٹیشن بھروڑہ چھتر کلاس کے متاثرین کا احتجاج
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاپتہ افرادکمیشن کی رپورٹ تیار‘ پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی،دانیال چوہدری
-
آئی ایم ایف سفارش،ادویات پر بھی 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنے کا فیصلہ
-
راؤف حسن پر حملے کا واقعہ جتنا افسوسناک ہے اتنا ہی ضروری اس کی تحقیقات کی جائیں
-
عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ،وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پرائیویٹ سیکٹر ہائیڈرو پاورپراجیکٹس کیلئے واٹر چارجزمیں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی’’ اپنی چھت …اپنا گھر‘‘پراجیکٹ کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
-
اعلی عدالتوں کے ججوں کی دوہری شہریت ختم کرنے کیلئے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ جمع
-
پاکستان جرمنی کو یورپ میں اپنا ایک اہم شراکت دارتصور کرتا ہے‘ وزیراعظم
-
سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت
-
ٹیریان وائٹ کیس، عمران خان کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے ڈیپارٹمنٹ آف کارڈیک سرجری کا دورہ
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی کرپشن کی داستانیں مغربی ممالک کے نصابی کتب میں پڑھائی جا رہی ہیں
-
عمران خان کا مطالبہ ہےکہ جن کے نام دبئی لیکس مین آئے ہیں وہ اپنی منی ٹرائل دیں