ننکانہ صاحب سید والا روڈ فریدآباد گاؤں میں ایک بچھڑا 20 فٹ گہرے کنویں میں جا گرا

پیر 13 مئی 2024 12:41

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء)ننکانہ صاحب سیدوالا روڈ فریدآباد گاؤں میں ایک بچھڑا 20 فٹ گہرے کنویں میں جا گرا،اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا،ریسکیو عملہ نے پیشہ ورانہ مہارت سے بچھڑے کو کنویں سے بحفاظت زندہ باہر نکال کر مالک ندیم کے حوالے کر دیا۔

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں