سانگلہ ہل میں3دن سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری نشیبی علاقے زیر آب آگئے

جمعرات 27 اگست 2020 13:18

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اگست2020ء) سانگلہ ہل میں3دن سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری نشیبی علاقے زیر آب۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سانگلہ ہل و گردونواح میں بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب صفدرآباد روڈ،مڑھ بلوچاں روڈاورفیصل آباد روڈ پر ٹی ایم اے کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث 5پانچ فٹ پانی کھڑا ہوگیا ٹی ایم اینے چپ سادھ لی شہریوں نے ڈی سی ننکانہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں