نوابشاہ ،15 سے 17 فروری تک منعقد ہونے والا ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول ملتوی کردیا گیا

جمعرات 10 فروری 2022 17:07

نوابشاہ ،15 سے 17 فروری تک منعقد ہونے والا ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول ملتوی کردیا گیا
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2022ء) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عامر حسین پنہور نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ 15 سے 17 فروری تک منعقد ہونے والا ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول کجھ وجوہات کے بنا پر ملتوی کیا گیا ہے واضع رہے کہ ڈویژنل اسپورٹس فیسٹیول کے تحت بلاول اسپورٹس کمپلیکس نواب شاہ میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونے تھے جو کجھ وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں