نوشہرہ پولیو کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلِے محکمہ صحت ملازمین کی موبائل، سٹیٹک اور ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

اتوار 20 جنوری 2019 20:30

نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2019ء) نوشہرہ پولیو کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلِے محکمہ صحت ملازمین کی موبائل، سٹیٹک اور ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جنکی سیکورٹی کیلئے بھی انتہائی سخت انتظامات کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نوشہرہ کے علاقہ پیران میں فریقین نیاز علی اور وحید کے مابین

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں