Nowshera

UrduPoint Nowshera

اٗردو پوائنٹ نوشہرہ

Nowshera

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’نوشہرہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ نوشہرہ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

نوشہرہ کی خبریں

صادق آباد ٹرین حادثہ میں نوشہرہ ورکاں موضع کڑیال کلاں کے ر ہائشی شہزاد ..

صادق آباد ٹرین حادثہ میں نوشہرہ ورکاں موضع کڑیال کلاں کے ر ہائشی شہزاد بلوچ کے دو بیٹے بھی جاں بحق ہو گئے

نوشہرہ ورکاں،دس سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش ویرانے ..

نوشہرہ ورکاں،دس سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش ویرانے میں پھینکنے کے ملزم کو سزائے موت،ایک لا کھ جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

نوشہرہ، اضاخیل پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں تیزکردیں

ڈسٹرکٹ کونسل نوشہرہ نے 2019-20 کا ٹیکس فری بجٹ 7 ارب 61کروڑ 30لاکھ 68ہزار روپے بھاری اکثریت سے منظور کرلیا

ڈسٹرکٹ کونسل نوشہرہ نے 2019-20 کا ٹیکس فری بجٹ 7 ارب 61کروڑ 30لاکھ 68ہزار روپے پیش کردیا

نوشہرہ ورکاں، بین الا ضلاعی فراڈیا ملزم ندیم عرف دیمی گرفتار

نوشہرہ ورکاں، میرین ہوٹل میں بیجوں کی نمائش کا اہتمام

نوشہرہ ورکاں، مکان کی چھت گرنے سے پچاس سالہ شخص شدید زخمی

نوشہرہ، دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے پکنک منانے والے ایک خاتون سمیت چھ افراد ڈوب گئے

نوشہرہ ،پولیس نے قتل ،اقدام قتل اور دہشتگردی مقدمات میں مطلوب 2مجرمان کو مقابلے میں ہلاک کردیا

نوشہرہ ،دریا ئے کابل میں نہاتے چار افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

نوشہرہ ورکاں، عوامی مسائل کے حل کے لیے میونسپل کمیٹی ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد

پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 پولیس اہلکار شہید

نوشہرہ ،سفاک باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی اور منگیتر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مزید نوشہرہ کی خبریں

نوشہرہ کی تصاویر

مزید تصاویر

نوشہرہ کے کھلاڑی

Musadiq Ahmed Ali

مصدق احمد

مزید کھلاڑی

نوشہرہ کے شعراء

Arif Farhad

عارف فرہاد

مزید شعراء

خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ۔نوشہرہ پشاور کي پراني تحصيل تھي۔ جس نے يکم جولائي1988کو ضلع کي حيثيت اختيار کي ۔اب يہ پشاورڈويژن کا تيسرا ضلع ہے جو پشاور ضلع سے جدا کيا گيا ہے۔يہ ضلع قومي شاہراہ پشاور تا پنجاب کے کنارے واقع ہے۔ محل وقوع کے لحاظ سے یہ ضلع تاريخي اہمیت کا حامل ہے۔يہ ضلع مرکزي ايشيا اور انڈيا کو ملانے والا دروازہ بھيک ہلاتا ہے۔اور دریائے سندھ کے کنارے واقع ہونے کي وجہ سے باقي علاقوں پر فوقيت بھي رکھتا ہے۔ يہ علاقہ تین ہم عصر علماء خوشحال خان خٹک ، کا کا صاحب اوران کے استاد شیخ اخوند ادین سلجوقی کے علاوہ پير مانکي شريف جيسے مذہبي پيشوائوںکي وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔يہ حقيقت ہے کہ پرانا ضلع پشاور نوشہرہ تحصيل کي وسيع صنعتي بنياد کي وجہ سے مشہور تھا۔ شروع سے یہاں بڑے بڑے صنعتي کارخانے قائم ہیں۔ اس ضلع میں اب رسالپور اور چراٹ بھي صنعتي اعتبار سے ترقي کر رہے ہيں۔

Nowshera is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Nowshera on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Nowshera city to provide the full coverage of Nowshera’s events and incidents.