نوشہرہ ورکاں، پریس کلب میں عیدملن پارٹی کا اہتمام

منگل 4 اگست 2020 18:03

نوشہرہ ورکاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) پریس کلب رجسٹرڈ نوشہرہ ورکاں آفس میں عیدملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ارکان پریس کلب کو صدر پریس کلب میاں عمران بشیر کی جانب سے پر تکلف دعوت دی گئی۔

(جاری ہے)

ارکان نے عید کے موقع پر دعوت کے لیے کی گئی اس کاوش پر میاں عمران بشیر کا شکریہ ادا کیا۔ ماہانہ اجلاس و عید ملن پارٹی کی صورت ہونے والے اس اجلاس میں چند نئے ممبران نے بھی شرکت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں