نوشہرہ، تھانہ اکبرپورہ پولیس نے لین دین کے تنازعہ پر سوزوکی چوری کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا
جمعہ 17 ستمبر 2021 22:50
(جاری ہے)
موقع واردات سے شواہد اکھٹا کرنے،ملزم کی گرفتاری اور سوزوکی کی برآمدگی کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔مختلف مقامات پر CCTV فوٹیج چیک کئے گئے۔دوران تفتیش پولیس کو علم ہوا کہ سوزوکی تھانہ اکبرپورہ کی حدود سے باہر نہیں گئی ہے۔علاقے میں مخبروں کی مدد حاصل کی گئی۔انتھک محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے 12 گھنٹے کے اندر ملزم تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزم امتیاز خان ولد صنوبر خان ساکن زخی قبرستان کو گرفتار کر لیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے کہا کہ فقیر گل کیساتھ اُسکا رقم کے لین دین کا تنازعہ ہے اور فقیر گل رقم نہیں دے رہا تھا اسلئے یہ قدم اُٹھایا۔مزید تفتیش جاری ہے۔
نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈ*نوشہرہ سول سوسائٹی،صحافیوں ،وکلاء کاسانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت
نوشہرہ ،عوامی سماجی حلقوں سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی سانحہ 9 مئی کی الفاظ ،استحکام پا کستان ریلی ..
= نوشہرہ پشاور جی ٹی روڈ پر جہانگیرہ چوک میں تیز رفتار مزدا ٹرک بے قابو ہو کر موٹروے پولیس وین اور چیکنگ ..
ھ*نوشہرہ دریا کابل میں مقامی دینی مدرسہ کا طالبعلم پاوں پھسلنے سے ڈوب کر جابحق ہوگیا
۵اکوڑہ خٹک کے علاقے باچا خان چوک کے مقام 24سالہ بے روزگار نوجوان نے کن پٹی پر فائر کرکے زندگی کا خاتمہ ..
)عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے نومنتخب صدر میاں افتخار حسین کا ہرنیا کا کامیاب آپریشن کے بعد گھر منتقل ..
نوشہرہ، تیزرفتار مزدہ گاڑی روڈ کے کنارے کھڑی موٹروے گاڑی پر چڑھ دوڑی ،دواہلکار جاں بحق ،ایک زخمی
نوشہرہ،جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے باپ، سوتیلے بھائی کو قتل کردیا
نوشہرہ،جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے باپ، سوتیلے بھائی کو قتل کردیا
محکمہ تعلیم نوشہرہ کا غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ
ا*نوشہرہ شہریوں کا گن پوائنٹ پر لوٹنے کا سلسلہ جاری،دو افراد زخمی
#نوشہرہ جلوزئی پولیس جائیدا د کے تنازعہ پر سکے بھائی کو چھریوں کی وارمار کر بے دردی سے موت کے گھات اتارنے ..
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی