دھان کے کاشتکار فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے گریز کریں،محکمہ زراعت پنجاب
جمعرات 16 نومبر 2023 15:35
(جاری ہے)
سموگ بننے کی وجوہات میں ٹریفک اور فیکٹریوں سے نکلنے والے دھویں کے علاوہ فصلوں کی باقیات کو آگ لگانا بھی شامل ہے۔
اس ضمن میں محکمہ زراعت کی طرف سے کاشتکاروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سموگ سے بچاؤ کے لئے کاشتکار دھان کی کٹائی کے بعد فصل کی باقیات کو آگ ہر گز نہ لگائیں کیونکہ اس عمل سے فضائی آلودگی(سموگ)پیدا ہوتی ہے۔ دھان کی فصل ابھی برداشت سے کٹائی کی طرف جا رہی ہے۔ دھان کے کاشتکارفصلوں کی باقیات کی تلفی کیلئے محکمہ زراعت پنجاب کی ہدایات پر عمل کریں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سے زمین کی بالائی سطح پر موجود نامیاتی مادہ کو نقصان پہنچتا ہے اور زمین کی زرخیزی متاثر ہوتی ہے۔ دھان کے کاشتکار مڈھوں کو آگ لگانے کی بجائے انہیں زمین میں ملا کر زرخیزی میں اضافہ کریں۔دھان کے مڈھوں کو تلف کرنے کیلئے کاشتکار دستی کٹائی کی صورت میں روٹا ویٹر اور مشین سے کٹائی کی صورت میں ڈسک ہیرو کی مدد سے فصل کی باقیات کو زمین میں ملا دیں یا گہرا ہل چلا کر آدھی بوری یوریا فی ایکڑ چھٹہ کرکے پانی لگا دیں۔اس سے زمین کی زرخیزی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس لئے کاشتکار دھان کے مڈھوں کی تلفی کے سلسلے میں محکمہ زراعت کی ہدایات پر عمل کریں کیونکہ سموگ کی وجہ سے انسانی زندگیوں اور فصلات پر براہ راست منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔\378اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوکاڑہ،گھریلو ملازمہ کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
اوکاڑہ،گھریلو ملازمہ کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
محکمہ سول ڈیفنس نے عرش ایل پی جی پلانٹ کے سٹاف و عملے کو آگ بجھانے کی تربیت دی
اوکاڑہ، پولیس نے شراب کے نشے میں دھت کار چلانے والا گرفتار کر لیا
حکومت پنجاب کا;مشینی کاشت اپنائیں زرعی پیداوار بڑھائیں; کسان دوست منصوبہ ہے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر ..
پنجاب لیول پر پہلے نمبر پر آنے والی میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹی اور ڈسٹرکٹ کونسل کو اعزازی ..
اوکاڑہ،پاسکو کا زونل ہیڈ مشتاق شاہد باردانہ فروخت کرتے پکڑا گیا
تھانہ اے ڈویژن کے پولیس آفسران کی بڑی کامیابی ،سگلا اور کاٹھیا ڈکیت گینگ پکڑ کر 16 لاکھ کی ریکوری کر لی
اوکاڑہ،کار نہر میں گر گئی، 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی
اوکاڑہ میں بھی فائر فائٹرز کا عالمی دن بھرپور انداز سے منایا گیا
سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ غفور کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز حضرات کا اجلاس
ٴڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) فرخ عتیق خان کی ہدایات پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
اوکاڑہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے