پ*مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلتے ہوئی2 افراد گرفتار،1 فرار مقدمہ درج

جمعہ 12 مئی 2023 19:45

ی*اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2023ء) مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلتے ہوئے دو افراد گرفتار ایک فرار مقدمہ درج بتایاگیا ہے کہ دوران گشت پولیس نے اطلاع ملنے پر چک 29جی ڈی چھاپہ مارا جہاں سے ابوبکر ولد الیاس اور وسیم ولد نذیر کو موقع سے گرفتار کرلیا جب کہ ان کا ایک ساتھی رضوان ولد غلام سکنہ کاکو فرارہونے میں کامیاب ہوگیا پولیس نے تھانہ گوگیرہ نے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں