qزمین کی خریدار ی کے لئے لاکھوں خرد برد کرنے پر مقدمہ درج

جمعہ 12 مئی 2023 19:45

9اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2023ء) لاکھوں خرد برد کرنے پر مقدمہ درج بتایاگیا ہے کہ نواحی گائوں چک 22جی ڈی کے رہائشی غلام صابر نے غفور بیگ کو زمین کی خریدار ی کے لئے نو لاکھ اور 75ہزار روپے کی نقدی دی لیکن غفور بیگ نے زمین خرید کر دی نہ رقم واپس کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہی

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں