اوکاڑہ، تین ملزمان بیوپاری کی لاکھوں مالیت کی 800بوریاں آلو خرد بردکرگئے

منگل 23 اپریل 2019 23:46

اوکاڑہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) تین ملزمان بیوپاری کی 7لاکھ روپے مالیت کی 800بوریاں آلو خرد بردکرگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سبز منڈی دیپالپور کے بیویاری رائے ظفر شریف ولد محمد شریف نی7لاکھ روپے مالیت کی800بوریاں آلو ملزمان زوالفقار علی،منیر احمد اور ان کے ایک نامعلوم ساتھی کے پاس امانت رکھی تھی جنہیں ملزمان سازباز ہوکر خردبردکر گئے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں