پتوکی،خاتون نے گھریلو جھگڑے پر بلیچ پی لیا حالت غیر ،ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل

بدھ 15 مئی 2024 23:28

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) پتوکی خاتون نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر بلیچ پی لیا ،حالت غیر ہونے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ہلہ روڈ حبیب ٹاون پتوکی کی رہائشی 35سالہ یاسمین بی بی نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر بلیچن پی لیا متاثرہ خاتون کو ریسکیو 1122کی ٹیم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا ڈاکٹرز نے امن پریس کلب پتوکی عہدیداروں کو بتایاکہ متاثرہ خاتون کی حالت خطرہ سے باہر ہے اور بہتر ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں