ؔ پتوکی اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری شہری پریشان اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اتوار 26 مئی 2024 18:45

۵پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2024ء) پتوکی اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری شہری پریشان اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

(جاری ہے)

تحصیل پتوکی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی میں لیسکوافسران صارفین کو اذیت دینے میں مصروف،گھنٹوں بجلی غائب رہنا معمول بن گیا کاروبار بھی متاثر شہر اور مضافات میںگھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معمول بن گئی شہریوں نے وفاقی وزیر،چیف ایگزیکٹو لیسکو سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر نوٹس لیا جائے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے ۔

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں