پتوکی‘ضلع قصور کا سب سے بڑا سر سبز کسان کبڈی ٹورنامنٹ‘ ہزاروں کسانوں کی شرکت
پیر 22 اکتوبر 2018 14:32
(جاری ہے)
کی جانب سے خوبصورت مقامی رقص سرسبز کسان انتظامیہ کی جانب سے بزریعہ قرعہ اندازی ٹریکٹر سمیت دیگر انعامات تقسیم کئے گئیمیلہ کے اختتام پر کبڈی جیتنے والی ٹیم کو نقد انعامات اور ٹرافی دی گئی تفصیلات کے مطابق کسان کبڈی ٹورنامنٹ میں بڑی بڑی ٹیموں نے حصہ لیا جن میں پاکستان سوئی گیسں کی ٹیم پاکستان واپڈا کی ٹیم پاکستان ائرفورس کی ٹیم کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا سرسبز کسان کبڈی ٹوڑنا منٹ کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے ڈھول کی تھاپ پے رقص اور گھوڑا ڈانس بھی کیا گیا سرسبز کسان کبڈی ٹوڑنا کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر مواصلات پنجاب سردار محمد آصف نکئی نے شرکت کی اور پہلے دوسرے تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے پہلا انعام 150000 دوسرا انعام 110000 تیسرا انعام 90000 ہزاز روپے ہے اس کے علاوہ جوکسان یہ کبڈی میلہ دیکھنے کے لیے آئے تھے ان لوگوں کے لیے بھی قرعہ اندازی بھی کی گئی جس میں سب سے بڑا انعام ٹریکٹر دوسرا انعام 1موٹرسائیکل تیسرا انعام LCD اور بے شمار انعامات دیے گئی-
پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پتوکی میں قتل کی دو وارداتیں، 3 افراد قتل، نعشیں ہسپتال پتوکی منتقل
پتوکی ،خاتون نے گھریلو ناچاقی پر نہر میں چھلانگ لگا دی
تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائیاں 4ملزمان گرفتار ،منشیات، اسلحہ برآمد مقدمات درج
پتوکی بلوکی نہر سے 20سالہ شخص کی لاش برآمد شناخت نہ ہوسکی
سرائے مغل پولیس کی کارروائیاں منشیات فروش ہنجرا سمیت 4ملزمان گرفتار اسلحہ، منشیات برآمد،مقدمات درج
پتوکی زرعی فارم سے پانچ لاکھ روپے مالیت کا انورٹر چوری نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
پتوکی مبینہ پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں دو ساتھیوں سمیت گرفتار
پتوکی نازیبا فوٹو ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار مقدمہ درج
تحصیل پتوکی میں 5 جون سے پلاسٹک شاپر استعمال کرنے پر مکمل پابندی ہوگی،اسسٹنٹ کمشنر
ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی میںڈاکٹروں کی نااہلی اور سہولیات کا فقدان مریض خوار ہونے لگے
پتوکی خسرہ کی وباء کا شکارمزید نئے 6بچے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی ہسپتال منتقل
وزیر اعلی مریم نواز شریف کے مشن کے مطابق تعلیمی نظام میں مزید بہتری لائی جارہی ہے ،وزیرتعلیم پنجاب
پتوکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مہمند چیمبر کے وفد کی ملاقات ، ملاکنڈاور ضم اضلاع میں ٹیکس سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا طوفانی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 4جولائی تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے اماراتی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات ، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
وفاقی حکومت نے عمران خان کے وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی
-
نیب ترامیم کیس،بظاہر بانی پی ٹی آئی کی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب چاہتی تھی،چیف جسٹس
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات ،مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بارے تبادلہ خیال
-
ملائشیا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر 11.8 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
گورنر سندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات،پارٹی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس188 پوائنٹ بڑھ کر 74 ہزار 404پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
-
مسافر کوچ پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ 6شدید زخمی ہوگئے