پشاور، بڈھنی میں دو فلورملز سرکاری گندم کو بلیک میں فروخت کرنے پر سیل

پیر 17 فروری 2020 11:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) پشاوربڈھنی میں دوفلورملزکوسرکاری گندم کو بلیک میں فروخت کرنے پر سیل کردیاگیا‘ ترجمان کے مطابق فلور ملوں کو سرکاری گندم فراہم کی جاتی تھی لیکن وہ آٹے کو بلیک میں فروخت کرتے تھے‘ اس موقع پرڈی سی پشاور محمدعلی اصغر نے کہاکہ سرکاری گندم کوٹے کو صرف سرکاری آٹے کیلئے استعمال کیاجائے‘ خلاف ورزی کرنے پر فلور مل سیل کردی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں