وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے عالمی ادارہ صحت کے وفد کی کنٹری ہیڈ ڈاکٹر لو دیپنگ کی سربراہی میں ملاقات
پیر 22 اپریل 2024 20:55
(جاری ہے)
اُنہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت انسداد پولیو پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی تاکہ خیبرپختونخوا اور پورے ملک سے اس موذی وائرس کا خاتمہ کیا جا سکے ۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی حکومت پرائمری ہیلتھ کیئر کے شعبے کو مضبو ط بنانے پر کام کر رہی ہے اس مقصد کیلئے مقامی سطح پر قائم مراکز صحت کو تمام درکار طبی آلات اور عملہ فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ لوگوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے وسیع پیمانے پر عوامی آگہی کا پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔رواں سیزن میں ڈینگی کے پھیلائو کو روکنے کیلئے پلان مرتب کر لیا گیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبائی حکومت ان شعبوں میں ڈونر اداروں کے اشتراک اور تعاون کا خیر مقدم کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع چارسدہ میں عالمی ادارہ صحت کا یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام قابل تحسین ہے اسے دوسرے اضلاع تک توسیع دینے کی بھی ضرورت ہے تاکہ صوبے کے زیادہ سے زیادہ لوگ اس پروگرام سے مستفید ہوں۔ عالمی ادارہ صحت کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر لو دیپنگ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عالمی ادارہ صحت صوبائی حکومت کے اشتراک سے خیبرپختونخوا میں صحت عامہ کے مختلف شعبوں میں کام کر رہا ہے ، صوبائی حکومت کا صحت عامہ کے پروگراموں پر عمل درآمد کے سلسلے میں کردار قابل ستائش ہے ۔ ڈبلیو ایچ او انسداد پولیو پوگرام کے حوالے سے صوبائی حکومت خصوصاً وزیراعلیٰ کے قائدانہ کردار کا معترف ہے ۔ ڈبلیو ایچ او صحت کے شعبے میں صوبائی حکومت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور، تھانہ شاہ پور پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون، مختلف جرائم میں ملوث چار ملزمان گرفتار، ..
yخیبرپختونخوا کے وزیر برائے خوراک کامردان گندم گودام کا دورہ
۹ہیلتھ کا سارا نظام ڈیجیٹائز کررہے ہیں تاکہ ہمیں صورتحال دیکھنے کیلئے ہر ہسپتال نہ جانا پڑے، سید قاسم ..
ٌ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ خیبرپختونخوا کے جائز بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے ہیں، مزمل اسلم
gخیبر پختونخوا کے وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی کا مینگورہ جنازگاہ کا دورہ متعلقہ حکام ..
/پشاور،معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا ..
چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن اے این پی میاں افتخار حسین کی زیر صدارت ولی باغ میں اجلاس
صوبائی جنرل سیکرٹری اے این پی حسین شاہ خان یوسفزئی سے جنرل سیکرٹری اے این پی سندھ یونس بونیری کی قیادت ..
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر براق اعوان کا تحصیل مردان کے بازاروں کا دورہ
پشاور فقیر آباد پولیس کی کارروائی، مشکوک مسلح ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خوشحال پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ مردان کی کارروائیاں جاری
گورنرخیبر پختونخوا بننے پر فیصل کنڈی کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا، بیرسٹرسیف
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
ملک میں 8 فروری کے الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا