صوابی پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،ملزم گرفتار

جمعہ 5 مارچ 2021 12:29

صوابی پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،ملزم گرفتار
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2021ء) ضلع صوابی پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔

(جاری ہے)

ایس پی انوسٹی گیشن صوابی بنارس خان نے ڈی ایس پی صوابی شوکت خان,ایس ایچ او صوابی عجب درانی اورتفتیشی آفیسر گل شیر خان نے خفیہ اطلاع پر صوابی ٹوپی روڈ نزد جھنڈا روڈ پر ناکہ بندی کے دوران موٹر کار نمبرFC620 کے خفیہ خانوں سے 8285گرام چرس و 39540گرام افیون،ایک کلاشنکوف بمعہ میگزین و کارتوس برآمد کرکے ملزم جواد کو گرفتار کر کے اس کے خلاف زیر دفعات 9DCNSA/15AAمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں