پشاور میں بجلی کی بندش کا شیڈول

پیر 10 دسمبر 2018 19:18

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) 132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 اور16دسمبر صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مہمندسٹیل،حیات آباد 1،2،3 ، پی آئی کارڈیالوجی،آرایم ٹی ،نارتھ ویسٹ ہسپتال،ناردرن بوٹلنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 اور16دسمبر صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد سرجیکل،حیات آباد 6،شوکت خانم ،خیبر1،2،گرین وڈ،فرانٹیرسرامیکس،سیل وڈ،حیات آباد 7،8،9،10،رائل فونڈری،شکیل فرنیس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 15اور17دسمبرصبح9بجے سے سہ پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریڈیو پاکستان،لالہ،جھگڑا،چمکنی،نشترآباد،چغل پورہ،این ایچ اے فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی11،13،15دسمبر صبح 9 بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربلندپورہ،لطیف آباد،چارسدہ روڈ،نشاط،دلہ زاک،فقیرآباد،عیدگاہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132کے وی ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی11،12 دسمبر صبح 8 بجے سے سہ پہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہین کمپلیکس،ایم ای ایس،ورسک گیریزن،ورسک کالونی 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی11،12،13اور17دسمبر صبح 9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیوخان پور،صوابی میرہ،سورج گلی،شادی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں