ڈویژن سطح پر تمام بازاروں سے تجاوزات ہٹائی جائیں،عبدالغفوربیگ
حالیہ بارشوں کے نقصانات کا جائزہ لیا جائے تاکہ صوبائی حکومت بروقت ازالہ کیلئے کوششوں کو بروئے کار لاسکے،کمشنرمردان
جمعرات 21 فروری 2019 18:49
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کمشنر مردان ڈویژن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت پر آج ضلع مردان میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کے بارے میں مختلف علاقوں اور مردان شہر میں مختلف بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے بینک روڈ ، پارہوتی اور مال روڈ کے فٹ پاتھوں پر غیر قانونی تجاوزات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت کی کہ وہ تجاوزات کو ہٹانے کا فوری طور پربندوبست کریں تاکہ عوام کو بازاروں میں آمد و رفت میں مشکلات نہ ہوں ۔علاوہ ازیں انہوں نے کئی قصائیوں کی دکانوں ، ہوٹلوں اورسبزی منڈی کا معائنہ بھی کیا اور وہاں ناقص صفائی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو سختی سے ہدایت کی کہ تین دن کے اندر اندر مردان شہر کے بازاروں سے تجاوزات ہٹائی جائیں تاکہ شہر بھر میں ٹریفک آسانی سے رواں دواں ہوسکے اور صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ محکموں کے افسران کو سختی سے یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اپنے آپ کو افسر شاہی سمجھنے کی بجائے عوام کے خادم سمجھیں ، اور گراں فروشی کے رجحان کو کچلنے کیلئے مارکیٹوں اور بازاروں کے باقاعدگی کیساتھ دورے کریں تاکہ عوام کو درپیش مسائل اور مشکلات کا ازالہ ہو سکے ۔ کمشنر مردان نے انتظامیہ کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے احکامات پر من وعن عمل کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کو مزید موثر اور بہتر بنائیںتاکہ صوبائی حکومت کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنایا جاسکے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبے کے عوام کو ہر ہسپتال میں بہترین سہولت میسر کی جا سکتی ہے، گورنرخیبرپختونخوا
مردان، تجاوزات کے خلاف کارروائی
گورنمنٹ پرئمری سکول دروش چترال میں داخلہ مہم کے سلسلے میں آگاہی واک
زرعی یونیورسٹی پشاور میں "ایڈونس ان سیڈ سٹوریج ٹیکنیکس " کے عنوان سے 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس
پرخیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
کوہاٹ پولیس کی کارروائی میں رہزن گروہ کاسرغنہ گرفتار
صوبائی وزیرمحنت خیبرپختونخوا کی زیر صدرات ورکرزویلفیئر بورڈ کااجلاس،کمرشل اراضی کی نشاندہی کی ہدایت ..
پشاور،پرانی دشمنی کی ایماءپرفائرنگ،باپ بیٹا قتل
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ