ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
جمعہ 26 اپریل 2024 14:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ای سی ایل اور بلاک لسٹ کے حوالے سے ہمارا توجہ دلائو نوٹس تھا تاہم وزیر داخلہ کی عدم موجودگی میں وزیر اطلاعات نے اس کا جواب دیا۔ اس توجہ دلائو نوٹس کو مناسب طریقے سے نمٹایا نہیں گیا۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمد ریاض خان کو کہا کہ وہ میرے چیمبر میں آئیں ان کی وزیر داخلہ سے میٹنگ کیلئے وقت لیتے ہیں اور وہ وفد لیکر ان مسائل کو زیر غور لانے کیلئے ان سے ملاقات کریں۔ حمید حسین نے کہا کہ حلقہ این اے 37 کرم میں امن یقینی بنایا جائے اور ہمارے حلقے میں دیئے جانے والے فنڈز کی تفصیلات بھی لے کر دی جائیں کہ یہ فنڈز کہاں خرچ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں صرف ایک گھنٹہ بجلی دی جاتی ہے۔ سپیکر نے کہا کہ وہ اس حوالے سے معاملہ زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ سے ان کی میٹنگ کروا دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چیف ایگزیکٹیو کامن ویلتھ روزی گلازبروک کی ملاقات
اے این پی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے صوبائی سالاران کا تقرر کر دیا
جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں 20 مئی ..
عامر مغل کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم
مبینہ غداری بغاوت پر اکسانے کا کیس ،فواد چوہدری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتوی
ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن کو بونیر سے لاپتہ شخص بختیار شاہ کے بھائی محمد طاہر کا بیان ..
اعظم خان کے اغوا سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ریکارڈ جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ کی پرویز الٰہی کی جیل سے ہسپتال منتقل کرنے یا ہائوس اریسٹ رکھنے کی درخواست پر ..
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کرنے ..
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے انکوائری جوائن کر لی ہے اس لئے فی الحال انہیں گرفتار کرنے کی ضرورت نہیں ، نیب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے