پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہیموفیلیاسے آگاہی کا دن منایاگیا

جمعرات 18 اپریل 2019 13:34

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) پاکستان سمیت دنیابھرمیں امراض خون سے متعلق بیماری ’’ہیموفیلیا‘‘ سے آگاہی کاعالمی دن منایاگیا۔اس سلسلے میں پشاورسمیت ملک بھرمیں محکمہ صحت،بلڈڈونراورسماجی تنظیموں کے زیراہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں