خیبرپختونخوا کو آئی ٹی حب بنانے سے معیشت مضبوط اور غربت کا خاتمہ ہوگا۔ معاون خصوصی کامران بنگش
بدھ 23 اکتوبر 2019 22:45
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار صوبائی معاون خصوصی نے بدھ کو سنو ایف ایم کے پروگرام ستاسو آوز میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔
ضم شدہ اضلاع کے لئے محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع میں شہری سہولت مراکز پر کام تیزی سے جاری ہے، وہاں پر پہلی فرصت میں سات شہری خدمت مراکز کھول رہے ہیں جبکہ دیگر کو بھی اگلے سال کے پہلے مہینوں میں مکمل کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران اورو زیراعلی محمود خان کی خصوصی دلچسپی پر ضم شدہ اضلاع کو دیگر اضلاع کی طرزپر آگے لے جا رہے ہیں تاکہ وہاں پر لوگوں کے احساس محرومیوں کو ختم کیا جائے جبکہ اس کے سب سے بہترین مثال شلمان میں سٹیٹ آف دی آرٹ انسٹیٹیوٹ کا قیام ہے۔ سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں خواتین کے لئے روزگار کے مواقع سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ سائنس و آئی ٹی واحد فیلڈ ہے کہ جہاں پر خواتین کے لئے سب سے زیادہ مواقع ہیں کیونکہ زیادہ تر روزگار کے لئے گھر سے نکلنا ہی نہیں پڑتا اور بغیر کسی پریشانی کے وہ گھر بیٹھے ملازمت کر سکتی ہیں جبکہ محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ہر پراجیکٹ میں 30 فیصد کوٹہ خواتین کے لئے مختص کیا ہے تاکہ وہ بھی صوبے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔سنو ایف ایم کے سینئراینکر خائستہ رحمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ اس جدید دور میں ریڈیو اب بھی ابلاغ عامہ کا بہترین ذریعہ ہے اور اس کے ذریعے عوامی نمائندے اور عوام قریب لانا ایک احسن قدم ہے۔ جس سے نہ صرف حکومت اور عوام کے درمیان فاصلے کم ہوتے جا رہے ہیں بلکہ حکومتی اقدامات سے بھی عوام آگاہ ہوجاتے ہیں۔ خصوصی ریڈیو پروگرام میں کامران بنگش نے عوام کے سوالات سنے اور ان کے جوابات بھی دئیے جبکہ اس موقع پر سنو ایف ایم کے سٹیشن منیجر نے و زیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران بنگش کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کو بطور یادگار سوینئر بھی پیش کیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرائے جنگوں میں ہم ایندھن بنے رہے۔ جہاد کے نام پر جو جنگ ہوئی وہ ہماری جنگ نہیں تھی،اسد قیصر کی پریس کانفرنس ..
[وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس،بجٹ ..
g40 سال سے ایک ہی کام کیا، عوامی خدمت، حاجی غلام علی
qواپڈا ہائیڈرو یونین وفد کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس،بجٹ امور سے متعلق اہم فیصلے
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ ..
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا،مزمل اسلم
ڈی پی او چارسدہ نذیر خان کا کرائم میٹنگ سے خطاب، سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا ..
گلبہار پولیس کی کارروائی، راہ چلتے شہریوں سے موبائل چھینے میں ملوث ملزمان گرفتار
پشاور کے مختلف علاقوں میں گاڑی کے ذریعے منشیات سپلائی کرنے والے دو ملزمان گرفتار، تین کلوگرام چرس ..
-ایس ایچ او تھانہ مچنی گیٹ عبد اللہ جلال خان کی بروقت کارروائی، ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن مسلح ملزمان ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا