پاک افغان سرحد کو مال بردار گاڑیوں کے لے کھول دیا گیا

جمعہ 10 اپریل 2020 15:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2020ء) پاک افغان سرحد کو مال بردار گاڑیوں کے لے کھول دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سخت سیکورٹی اور کلورین سپرے کے بعد گاڑیوں کو جانے کی اجازت دی گئی ۔بورڈ حکام کے مطابق سینکڑوں مال بردار گاڑیاں کئی دنوں سے کھڑی کر دی گی تھی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں