پشاور ،بس ریپڈ ٹرانزٹ بسوں میں سفر کرنے کے لیے لوگوں میں سفر کارڈز تقسیم کیے جانے لگے

منگل 4 اگست 2020 23:33

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2020ء) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) بسوں میں سفر کرنے کے لیے لوگوں میں سفر کارڈز تقسیم کیے جانے لگے صوبائی دارلحکومت میں بی آر ٹی منصوبے کے 100 روپے والے سفری کارڈز کا اجراء کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ٹرانس پشاور کے ترجمان عالمگیر خان کے مطابق مجموعی طور پر ایک لاکھ سفری کارڈز تقسیم کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سفری کارڈز 31 اسٹیشنز میں مرحلہ وار تقسیم کیے جائیں گے، فی الحال فی سفری کارڈ 100 روپے میں دستیاب ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں