پشاور ، لڑکے کونشہ آورمشروب پلاکرحبس بیجامیں رکھنے والے کے خلاف مقدمہ درج
ہفتہ 22 جنوری 2022 00:26
(جاری ہے)
گزشتہ روز حبیب الرحمان ولد طالب جان سکنہ بخشی پل نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کوبتایاکہ میراپندرہ سالہ بیٹا عادل حبیب گزشتہ شب گھرسے نکلااوررات گئے تک واپس نہیں آیااوراس کاموبائل فون بھی بندہے،بیٹے کوہرجگہ تلاش کرچکے ہیں لیکن تاحال کوئی پتہ نہیں چلا،پولیس نے لڑکے کے موبائل فون کی تفصیلات حاصل کرکے تفتیش شروع کی اس دوران مغوی لڑکے نے تھانہ پہنچ کرپولیس کوبتایاکہ ملزم شاکرولد میرعالم سکنہ عباداللہ آبادنے مجھے فون کرکے گھرسے باہربلایااورنشہ آورمشروب پلاکرحبس بیجامیں رکھا،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھیلی سیمیا روک تھام ‘ حکومت اقدامات تیز کرے ‘ ڈاکٹر شہزاد
قبائلی اضلاع میں شرح خواندگی بڑھانے کیلئے فاؤنڈیشن نے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں،عین اللہ
پی ٹی آئی ایم این اے آصف خان کے گھر پر گذشتہ روز حملے کا واقعہ
پی ٹی آئی کے مغوی کارکن اور سوشل میڈیاایکٹوسٹ کامران خان اپنے گھر پہنچ گئے
خیبرپختونخواحکومت نے صوبائی اسمبلی اجلاس بلانے کی تیاری کرلی
خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنیوالے والدین کی ..
مختلف اقدامات ‘ سرحد چیمبر و اینڈریو شوفر کے مابین اتفاق
معیشت و معاشرت پر اجتماعی میثاق ناگزیر ہے ‘ فائق شاہ
فیصل کریم کنڈی کی گورنر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بابائے قوم ؒ کے مزار پر حاضری،فاتحہ خوانی ،پھولوں کی ..
خیبرپختونخوا کے بزرگ شہریوں کی سہولت و آسانی اور ان کے وقار و احترام کی خاطرحکومت خیبرپختونخوا کا انقلابی ..
خصوصی بچے معاشرے اور حکومت کی توجہ کے سب سے زیادہ مستحق ہیں،مشال یوسفزئی
تاریخی دھاندلی پر بھر پوراحتجاج کریں گے،سینیٹر مولانا عطاء الرحمن
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات