پشاور انتظامیہ کی کارروائی،تجاوزات کرنے پر 17دکاندارگرفتار

بدھ 24 اپریل 2024 22:25

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) ضلعی انتظامیہ پشاور نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گردونواح اور ہشت گری کے علاقے میں دکانوں سے باہر قائم تجاوزات کو ہٹا دیا اور تجاوزات قائم کرنے پر 17 دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دکانداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ دکانداروں سے باہر اپنا سامان نہ رکھیں بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں