نوشہرہ، صالح خانہ میں باراتیوں کی بس بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا نے سے 10افراد جھلس گئے
اتوار 12 مئی 2024 20:40
(جاری ہے)
پولیس زرائع کے مطابق نوشہرہ کےعلاقے کوٹلی کلاں سے باراتی بس کے ذریعے صالح خانہ جارہے تھے کہ صالح خانہ کے قریب بس بجلی کی گیارہ ہزارہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گئی ،بس کی چھت اوراندربڑی تعداد میں باراتی موجود تھے، جھلسنے والوں میں کبیرخان ،حسن سردار،صفیان،محمد حنان ،وہاب ،یاور،تنویر،فہد ،شاہ سوار،حارث ساکنان کوٹلی کلاں شامل ہیں۔
شدید زخمیوں کو میاں راشد حسین شہید ہسپتال پبی منتقل کیا گیا جہاں بعد ازاں انہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال برن یونٹ منتقل کردیا گیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یوای ٹی پشاوراوراے پی سی ای اے کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت جرگہ کامیاب، معاملہ حل ہو گیا
پی ٹی آئی رہنماءاسد قیصر نے مقدمات کی تفصیل کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
ڈی سی مردان فیاض خان شیرپاؤ کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ کے حوالے سے اجلاس
چارسدہ پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار
ضلعی انتظامیہ پشاور کا تحصیل متنی کے مختلف علاقوں میں پٹوارخانوں کا معائنہ
پشاور تھانہ گلبہار پولیس کی کارروائی، خطرناک سنیچر پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ ..
قائم مقام ڈپٹی کمشنر نوشہرہ بشیر احمد کی زیر صدارت ساتویں ڈیجیٹل زرعی مردم شماری بارے اجلاس کا انعقاد
آئی جی ایف سی خیبرپختونخواہ نارتھ کا ریسکیو 1122 آفس پشاور کا دورہ
گورنر خیبر پختونخوا سے مہمند چیمبر کے وفد کی ملاقات ، ملاکنڈاور ضم اضلاع میں ٹیکس سے متعلق مسائل سے ..
باڑہ، عالم گودر میں برف کے کارخانے پر آگ لگنے سے سٹور روم گر گیا
خیبر پولیس کی کارروائی، 3 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہبازشریف نے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ ختم کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی
-
محمد نوازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں ملاقات ،سینیٹر عرفان صدیقی نے محمد نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
-
غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے ‘ کرپشن منتخب نمائندے نہیں پرنسپل اکاﺅنٹنگ افسر کرتا ہے.جسٹس اطہرمن اللہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال میں معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم ،سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
وزیرصنعت وتجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 50 ہزار مقرر کی جائے،ریلوے پریم یونین
-
نیب قانون میں ججوں اور جرنیلوں سمیت کچھ افراد کو استثنیٰ دیا گیا، کیا صرف سیاست دانوں کی کرپشن ختم کرنی تھی؟. چیف جسٹس
-
توڑ پھوڑ کیس،عمر ایوب، شبلی فراز ودیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
ریاست بانی پی ٹی آئی کو سیکیورٹی کے بہانے سے پیش ہونے سے روک رہی ہے، لطیف کھوسہ
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا
-
چین کی مختصر مدت میں تیز رفتار ترقی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، شہبازشریف
-
خواجہ سلمان رفیق کا جناح ہسپتال کا دورہ ، پنجابی شاعر تجمل کلیم اور سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی