ا*خیبرپختونخوا حکومت تمباکو پر پراونشل ایکسائز ڈیوٹی لگانے پر متفق
۱ بل بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
منگل 14 مئی 2024 20:40
(جاری ہے)
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ پراونشل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں حاصل ہونے والی رقم صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی۔
مزمل اسلم نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے تمباکو کے پیسے دیگر صوبوں میں خرچ کیے جا رہے ہیں جبکہ پورے ملک کا تقریباً 80 فیصد تمباکو خیبرپختونخوا میں پیدا ہوتا ہے۔ اجلاس میں بریفینگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق نے تمباکو کو اپنے پاس رکھا ہے جو صوبے کا حق ہے اور رواں سال وفاق کو تمباکو سے ڈھائی سو ارب کی آمدن حاصل ہوگی اور یہی آمدن پول میں جاکر دوسرے صوبوں میں تقسیم کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
پارٹی کی مکمل تشکیل نو کر رہے ہیں،علی امین گنڈاپور
پشاور،حلیم زئی سپینہ غنڈئی چیک پوسٹ پر نامعلوم شرپسندوں کادستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی
پوچھ کر بتایا جائے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کب کرا رہے ہیں،پشاور ہائیکورٹ
پشاور سمیت صوبے کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی ،بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
تین روزہ سپرلے میلہ (جشن بہاراں) اورکزئی کا 7جون سے آغاز ہوگا
صوابی، جوڈیشل لاک اپ میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئےفرضی مشقوں کا انعقاد
الیکشن کمیشن بتائے صوبے میں سینیٹ انتخابات کب کرائے جارہے ہیں، پشاور ہائیکورٹ
چکدرہ غزو اوسکئی پہاڑی سلسلے میں آگ بے قابو ہونے پر ہیلی کاپٹر کی خدمات حاصل کرلی گئیں،ترجمان ریسکیو ..
پشاور، مردان میں معروف بلڈر قاتلانہ حملےمیں جاں بحق
پشاور،مطلوب موبائیل فونز سنیچر پولیس مقابلےکےبعد زخمی حالت میں گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد 1500روپے کی کمی ہوگئی
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد