خیبرپختونخوا حکومت تمباکو پر پراونشل ایکسائز ڈیوٹی لگانے پر متفق، بل بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
بدھ 15 مئی 2024 03:55
(جاری ہے)
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ پراونشل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں حاصل ہونے والی رقم صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی۔
مزمل اسلم نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے تمباکو کے پیسے دیگر صوبوں میں خرچ کیے جا رہے ہیں جبکہ پورے ملک کا تقریباً 80 فیصد تمباکو خیبرپختونخوا میں پیدا ہوتا ہے۔ اجلاس میں بریفینگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق نے تمباکو کو اپنے پاس رکھا ہے جو صوبے کا حق ہے اور رواں سال وفاق کو تمباکو سے ڈھائی سو ارب کی آمدن حاصل ہوگی اور یہی آمدن پول میں جاکر دوسرے صوبوں میں تقسیم کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضم شدہ اضلاع میں سڑکوں اور پلوں کے نظام کو سفری آسانی کی غرض سے محفوظ بنانے کے لئے ضلع باجوڑ اور خیبر ..
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا مالم جبہ میں سڑک کے حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ..
اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرینگے،گندم گوداموں پر اپنے بندوں کی ڈیوٹی لگانے کاالزام ثابت ہواتووزارت سے ..
سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈکے نیچے لارہے ہیں جس سے سالانہ د2 ارب روپے کی بچت ہوگی ، وزیر صحت
صوبائی صدر اے این پی سے ڈائریکٹر سپورٹس شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور ..
صوبائی صدر اے این پی کی زیر صدارت کلچر کمیٹی حوالے خصوصی اجلاس ، کمیٹی کے قیام کیلئے مختلف امور پر تبادلہ ..
خیبر پختونخوا پولیس اہلکاروں پر سوشل میڈیا کیلئے ویڈیوز بنانے کی پابندی عائد کردی گئی
خیبر پختونخوا کے 5اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے گرنے لگی
ہائرایجوکیشن کے اندر ریشنلائزیشن کی پالیسی لارہے ہیں تمام کالجزکوٹیچنگ سٹاف مہیاکیاجائیگا، مینا خان ..
پاور پراجیکٹس مکمل بعض پر کچھ ماہ میں کام مکمل ہوجائیگا، سرکاری رہائش گاہیں واگزار کروائینگے، عوام ..
خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی بقایاجات کیلئے جرگے سے مدد لینے کا فیصلہ
ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو ڈویژن میں ماں اور بچے کی صحت کی بہتری کیلئے 14 ایمبولینس حوالے
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے ، زرتاج گل
-
سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
-
ِعمران خان نے کوئی ڈیل نہیں کرنی، مطالبہ ہے 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،علیمہ خان
-
ایس ای سی پی نے سکیورٹیز منیجرز (لائسنسنگ اور آپریشنز) ریگولیشنز کا مسودہ رائے عامہ کے لئے جاری کر دیا
-
سیکیورٹی فورسز کا پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
-
شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی
-
ابراراحمد کا پہلی بارامریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے
-
گورنر سندھ نے حیدرآبادکے علاقہ پریٹ آباد میں سلنڈر دھماکہ کا نوٹس لے لیا
-
نجی سکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں : وزیرتعلیم رانا سکندرحیات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے فرانسیسی سفیرکی ملاقات ، دو طرفہ تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
پی ٹی آئی کورکمیٹی کا فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کے مندرجات پر تفصیلی غور
-
پی ٹی آئی نے عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر ممکنہ نئے مقدمے کو مسترد کردیا