بی آر ٹی پشاور کا قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کرنے کا اعلان
اتوار 19 مئی 2024 18:20
(جاری ہے)
ٹرانس پشاور کے مطابق احتجاجی مظاہرے کے دوران بی آر ٹی روکنے پر 10ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا جبکہ بی آر ٹی کوریڈور کو بند کرنے کی صورت میں بھی 10 ہزار روپے کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا، اس کے علاوہ بی آر ٹی املاک کو نقصان پہنچانے والا اسی وقت نقصان کا ازالہ کرے گا۔
ٹرانس پشاور کے مطابق مرکزی راہداری پر پیدل، سائیکل یا موٹرسائیکل پر سفر کرنے پر 500 روپے کا جرمانہ ہوگا اور بڑی گاڑیوں کو بی آر ٹی کوریڈور پر چلانے سے 5000 روپیکا جرمانہ ہوگا۔ٹرانس پشاور کے مطابق جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا، لہذا مسافر جرمانوں سے بچنے کے لیے بی آر ٹی قوائد و ضوابط کی پاسداری کریں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
علی امین گنڈاپور نے صوبے کے 91ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا
پنجاب میں منتخب ارکان کے گھروں پر کریک ڈاﺅن قابلِ مذمت ہے، بیرسٹر سیف
زرعی یونیورسٹی پشاور میں یونیورسٹی شعبہ جات کے سربراہان اور فوکل پرسنز کے لئے موثر کوالٹی ایشورنس اور ..
بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے پر گہرے دکھ اور افسوس ..
م*بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، مزمل اسلم
گورنر خیبرپختونخواکا شہاب خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کی شدید مذمت
پنجاب میں ہتک عزت انسان دشمن قانون ہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخو اکاسیکورٹی فورسز پر حملے کی شدیدمذمت
بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،مزمل اسلم
}اورکزئی میں منعقدہ سپرلے میلہ رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر
،چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر خیبر بازار، مسگراں، قصہ خوانی بازار اور پیپل منڈی میں تجاوزات ..
محکمہ اطلاعات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریاض غفور کی والدہ وفات پاگئی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار10 اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفترخارجہ
-
200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی20جون کوہوگی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 46 روپے اضافہ
-
پیٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان
-
سیاحت کے فروغ کی پالیس تمام فریقوں کی مشاورت سے تشکیل دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
-
الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا، انوارالحق کاکڑ
-
فیصل آباد اورکراچی کے درمیان 7 ماہ بعد فضائی رابطہ بحال
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے حج سے قبل فلائٹ آپریشنز کی کامیابی کو سراہا
-
ہمارے بہادرسکیورٹی افسروں و اہلکاروں اور شہریوں کی قربانیاں ہم پر قرض ہیں ،وزیراعظم شہباز شریف
-
سیاست سے کنارہ کشی نہیں کی، شیخ رشید
-
عمران خان پر سنگین مقدمات درج کرنے کامعاملہ،عدالت کا حکومت سے جواب طلب