وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کوہاٹ ڈویژن ڈیویلپمنٹ پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
وزیر اعلیٰ کا آئل اینڈ گیس کی رائلٹی کی مد میں کوہاٹ ڈویژن کیلئے مختص ترقیاتی فنڈ 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اصولی فیصلہ
پیر 20 مئی 2024 22:20
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے کوہاٹ ڈویژن ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت تینوں اضلاع میں ترقیاتی کاموں کا سالانہ ورکنگ پلان جلد تیار کرنے کی ہدایت کی اور واضح کیا کہ اس بات کو ہر لحاظ سے یقینی بنایا جائے کہ تیل اور گیس کی رائلٹی کی مد میں پیداواری اضلاع کیلئے مختص رقم انہی اضلاع پر خرچ ہوئی ہے۔
انہوں نے مزید ہدایت کی کہ کوہاٹ ڈویژن ڈیویلپمنٹ پروگرام پر عملدرآمد کیلئے قائم کمیٹیوں کو فعال بنانے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوں نے کوہاٹ ڈویژن ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت مقامی نوجوانوں کو تکنیکی ہنر سکھانے پر خاص توجہ دینے جبکہ کوہاٹ ڈویژن سے نکلنے والے تیل و گیس کی صحیح مقدار کا تعین کرنے کیلئے میکنزم تیار کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ کی وفاقی بجٹ پر تنقید
ں*خیبر پختون خواہ سے جمیعت علما اسلام کہ مینورٹی چیرمین سردار پرویندر کی ملاقات
iپشاور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
ک* گاڑیوں کی چھتوں اور جنگلوں پر طلباء کو بٹھانے پر 380 ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی
۱وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا سینئر صحافی مشتاق احمد کی وفات پر افسوس کا اظہار
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکا سینئر صحافی مشتاق احمد کی وفات پر اظہارافسوس
پشاور میں انسداد منشیات ، ایکشن پلان،، وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ڈرگ کنٹرول روم قائم کر دیا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکا سینئر صحافی مشتاق احمد کی وفات پر اظہارافسوس
پشاور میں انسداد منشیات ، ایکشن پلان،، وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ڈرگ کنٹرول روم قائم کر دیا
غ* پورے خیبرپختونخوا خاص کر ہمارے علاقے میں فورس لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ،اسد قیصر
ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد
پشاور ہائی کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی کا اعلان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟
-
پی ٹی آئی کا واضح مئوقف کہ رہنماؤں کی رہائی تک مذاکرات نہیں ہوں گے
-
مارشل لاء جوڈیشل ایکیویزم ، جمہوریت کے نام پر آمریت کے راستوں کو روکنا ہوگا، محمود خان اچکزئی
-
ٌسیاست میںٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے ،(ن) لیگ نے ہم سے مشاورت کرنے میں بہت دیر کردی، شیری رحمان
-
غریب عوام کو سولرسسٹم کی فراہمی کیلئے 8 سے 9 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
-
سیمنٹ پرعائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ
-
ہمارے علاقے ہمارے حوالے کردیں، آئی ایم ایف کے تمام قرضے اتار دیں گے
-
ای سی سی نے0.15 ملین میٹرک ٹن فاضل چینی کی برآمد کی مشروط منظوری دیدی
-
وزیرخزانہ کے مہنگائی میں کمی کے دعوے زمینی حقائق کے منافی ہیں
-
مزدور کی کم سے کم اجرت37 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش
-
اسحا ق ڈار، رضا ربانی اورمشاہد حسین سیّد کی سینیٹرعرفان صدیقی کو مبارک باد
-
گورنرسندھ کا جلد ایک میڈیکل ایپ لانچ کرنے کا اعلان