علی امین گنڈاپوکا پولیس شہداء کے ورثا کو 50ہزار فی کس دینے کا اعلان
شہدا کے ورثا کو پلاٹ دینے کی پالیسی پر کام شروع ، سرکاری اداروں میں شہید کے ورثا کا کھڑے ہوکر استقبال لازم ہوگا،تقریب سے خطاب
پیر 4 اگست 2025 17:57

(جاری ہے)
پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس کے شہداء کے ورثا کو پلاٹ دینے کی پالیسی پر کام شروع کردیا، شہید کی فیملی کا کوئی بھی فرد اگر کسی سرکاری محکمے میں جائے گا تو وزیر اعلیٰ سے لے کر ہر سرکاری آفیسر پر لازم ہوگا کہ وہ اس سے کھڑے ہو کر ملیں،ہم نہیں چاہتے کہ شہداء کی فیملی کو کوئی مسئلہ پیش آئے۔
علی امین گنڈاپورنے کہاکہ کے پی پولیس جن دہشت گردوں سے نبرد آزما ہے وہ کوئی عام مجرم نہیں۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ شہداء کی فیملی کیلئے 50 ہزار روپے کا اعلان کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کررہے ہیں، ہم نے پولیس کی تنخواہیں بڑھائیں، پولیس تنصیبات کو ٹیکنالوجی سے لیس کر رہے ہیں، دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے پولیس کی استعداد کار بڑھا رہے ہیں، 24 سو پولیس اہلکار مزید بھرتی کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ڈاکٹر شفقت ایاز کا چکدرہ انٹرچینج پر احتجاجی جلسے سے خطاب، چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ

ہمارے لیڈر عمران خان کو ناحق قید میں دو سال پورے ہوگئے ،سید فخرجہان

ہندوستان نے 5 اگست کے دن یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے ذریعے کشمیریوں کی شناخت، آزادی اور خودمختاری ..

خیبرپختونخوا میںکمزور کارکردگی والے تعلیمی اداروں کی آؤٹ سورسنگ کا جائزہ اجلاس

بھارت نے 5 اگست کو کشمیریوں کی شناخت، آزادی اور خودمختاری پر شب خون مارا، سید فخرجہان

کمزور کارکردگی والے تعلیمی اداروں کی آؤٹ سورسنگ کا جائزہ اجلاس

نظامت امور نوجوانان کے تحت یومِ استحصالِ کشمیر عقیدت و احترام سے منایا گیا

پشاور میں یومِ استحصالِ کشمیر پر ریلی،مشیر ِ اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی ..

ضلع کوہستان اپر میں محکمہ صحت کے فنڈز میں غبن اور بے قاعدگی پر اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کارروائی، ..

ڈائریکٹر یوتھ آفیئز خیبرپختونخوا ڈاکٹر نعمان مجاہد کا کشمیری نوجوانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں آئی پی سی ٹرینینگ سیشن کا انعقاد

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کادورہ پریس کلب
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی احتجاج کیلئے پنجاب بھرمیں دو دو چار چار کی صورت میں صرف ساڑھے 900 لوگ نکال سکی
-
حکومت پہلے خوف کی فضا بناتی ہے پھرکہتی دیکھیں کوئی احتجاج نہیں کرسکے
-
عمران خان نے تمام آفرز مسترد کر کے حقیقی آزادی کا علم بلند کیا ہے، اسد قیصر
-
9 مئی کوزرتاج گل پر میرے گھر کوآگ لگانے کا کوئی الزام نہیں ہے
-
اگرآج پی ٹی آئی احتجاج میں اڈیالہ جیل میں کوئی نقصان ہوجاتاتو لیڈرشپ ملزم نہ ٹھہرائی جاتی؟
-
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان کی ملاقات
-
پنجاب حکومت کا تمام سڑکوں پر اے آئی ٹریفک مینجمنٹ سسٹم 90 روز کے اندر نافذ کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ نے کشمیر کا اسپیشل اسٹیٹس ختم کرنے کو انسانیت سے غداری قرار دے دیا
-
پنجاب کابینہ نے مرحوم سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پنشن دینے کی منظوری دے دی
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت پائیدار ترقیاتی اہداف کی تکمیل کے پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
آج کا دن بھارتی ظلم، بربریت اور مودی سرکار کی فاشسٹ سوچ کا ثبوت ہے