پشاور، صوبائی وزیر اطلاعات کوہاٹ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہم،واپڈا کو فوری اقدامات کا حکم
جمعرات 2 جولائی 2026 22:01
(جاری ہے)
اجلاس میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، بجلی کی فراہمی میں تعطل اور اس کے باعث شہریوں، کاروباری سرگرمیوں اور عوامی خدمات پر پڑنے والے اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
شرکاء نے کہا کہ طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ شفیع جان نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور غیر ضروری لوڈشیڈنگ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے واپڈا حکام کو بجلی کے ترسیلی نظام میں فوری بہتری، تکنیکی خرابیوں کے بروقت ازالے اور عوامی شکایات کے فوری حل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں واپڈا حکام نے بجلی کی فراہمی، لوڈ مینجمنٹ اور نظام کی بہتری کیلئے جاری اقدامات پر بریفنگ دی جبکہ وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ عوام کو فوری ریلیف کی فراہمی کیلئے عملی اور نتیجہ خیز اقدامات جلد سامنے آنے چاہئیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ضلع مہمند میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ، دو اہلکار شہید؛ وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

ضم شدہ اضلاع میں نئے ٹیکس اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر خیبرپختونخوا حکومت کے شدید تحفظات، وفاق کو مراسلہ ..

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کے ہمراہ ایران روانہ، الوداعی تقریب اور یادگاری ..

چارسدہ، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ریاض خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ریسکیو 1122 چارسدہ کی جانب سے ہیٹ ویو سے بچاؤ حوالے آگاہی مہم جاری

خیبرپختونخواہ حکومت نے صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بڑے پیکج کا اعلان کردیا

پشاور، صوبائی وزیر اطلاعات کوہاٹ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہم،واپڈا کو فوری اقدامات کا حکم

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے صوبائی محتسبین کی ملاقات، ادارہ جاتی تعاون اور گڈ گورننس ..

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اور پارٹی قائدین کی ملاقات

خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کے لیے اہم سفری اور حفاظتی ہدایات جاری کر دیں

محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نکی صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں

خیبرپختونخوا میں دو روزہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پرتگال کے ورک ویزے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والا انسانی سمگلر گرفتار
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بڑے پیکج کا اعلان کردیا
-
جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہئے، وہاں قیدیوں کیلئے انتظار گاہ بنائی جائے
-
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
لاہور غیرملکی خواتین زیادتی کیس؛ اسحاق ڈار کے رشتے دار رضا ڈار کیخلاف مقدمہ درج
-
ورلڈ بینک کے مطابق وفاق میں وزارتوں اور اخراجات میں کمی کی بجائے اضافہ ہوگیا ہے
-
دیسی ساختہ موٹرکشتی کا انجن جھیل کے عین درمیان میں بند ہوگیا‘پانی کی بے رحم لہروں نے کشتی الٹا دی . ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
-
تحریک انصاف کا آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
-
ایک دوسرے کو گرانے سے فرصت ملے تو دلدل کی طرف پیش قدمی روکیں، خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان
-
پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
-
پاکستانی فارما صنعت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، 130 چینی کمپنیاں پاکستان آ رہی ہیں