پشاورمیں بارش کاسلسلہ جاری

پیر 19 فروری 2024 15:15

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2024ء) ڈپٹی کمشنر پشاورآفاق وزیر نے کہا ہے کہ پشاور میں بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ،شہرکی تمام تحصیلوں میں جاری بارش کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان سامنے آئے تو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر پشاور کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے آگاہ کریں ۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں