اسلم رئیسانی کا ایسا کام کہ صحافیوں کی ہنسی چھوٹ گئی
اسلم رئیسانی میڈیا ٹاک کے دوران تمام سوالات سنتے رہے اور پھر "نو کمنٹس" کہتے ہوئے چلتے بنے،ویڈیو وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان منگل 16 اکتوبر 2018 13:17
(جاری ہے)
اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسلم رئیسانی خوشگوار انداز میں صحافیوں کی جانب بڑھتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں پہلے صحافی تمام سوالات کر لیں ۔
میں تمام سوالات کا اکھٹا جواب دوں گا۔اس کے بعد صحافیوں نے بھی یکے بعد دیگرے اسلم رئیسانی سے سوالات شروع کر دئیے۔اسلم رئیسانی خاموشی سے سوالات سنتے رہے اور آخر میں صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دیے بغیر وہاں سے چلے گئے۔اسلم رئیسانی کے اس اقدام پر وہاں موجود لوگوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بھی ہنسی چھوٹ گئی۔اسلم رئیسانی نوکمنٹس کہتے ہوئے وہاں سے چلتے بنے۔جس کے بعد ان کی سوشل میڈیا پر ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔کچھ صارفین نے اس کو انجوائے کیا اور کہا کہ اسلم رئیسانی نے مشکل سوالات کا جواب دینے کا اچھا حل تلاش کیا تاہم کچھ صارفین نے کہا کہ انہیں ایسا نہیں کرنا چاہئیے تھا۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فوڈ اتھارٹی حکام کا بلوچستان یونیورسٹی کی کینٹین کا معائنہ، صفائی کی ابتر صورتحال پر جرمانہ عائد
بلوچستان میں ایک اور خاتون افسر بطور ڈپٹی کمشنر تعینات
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا عشائیہ سے خطاب
ڈپٹی کمشنر کچھی کا لیویز چیک پوسٹوں کا دورہ، تعمیر و مرمت کے کاموں کا جائزہ لیا
صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی جانب سے نومنتخب گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ..
کمشنر سبی ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی کا ٹیچنگ ہسپتال سبی کا دورہ،ڈاکٹرز سمیت تمام پیرا میڈکس کی حاضری ..
صدر آصف زرداری کے دورہ بلوچستان سے صوبے کی سیاسی و معاشی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ،ڈپٹی سپیکر ..
صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-جنگل اور زیتون کے درخت کاٹنے والوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزادی جائے، عبدالکریم
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار