دیکھنا ہوگا کہ غیر سنجیدہ اپوزیشن تھریٹ الرٹ کو کس طرح لیتی ہے ، جام کمال

جمعہ 23 اکتوبر 2020 00:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2020ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹیوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ نیشنل کائونٹر ٹیرارزم اتھارٹی نے آئندہ دنوں میں بلوچستان اور خاص طور پر کوئٹہ پشاور کے لئے تھیرڈ الرٹ جاری کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ اورماڑہ اور مکران میں گزشتہ چند واقعات واضح الامات ہیں کہ دشمن کچھ بھی کر سکتا ہے تاہم اب یہ دیکھنا ہوگا کہ غیر سنجیدہ اپوزیشن اس عمل کو کس طرح لیتی ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں