وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہزارہ کلچر ڈے پر تمام ہزارہ کمیونٹی کو مبارکباد
کوئٹہ میں صدیوں سے آباد ہزارہ برادری اپنے منفرد طرز زندگی بدوباش اور منفرد روایات کے لئے پہچانی جاتی ہے ہزارہ گی کلچر میں وسط ایشیائی رنگ سمیت مقامی ثقافت کی بھی خوبصورت جھلک ہے ،میر سر فر ا ز بگٹی
اتوار 19 مئی 2024 19:30
(جاری ہے)
اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوئٹہ میں صدیوں سے آباد ہزارہ برادری اپنے منفرد طرز زندگی ، بدوباش اور منفرد روایات کے لئے پہچانی جاتی ہے ہزارہ گی کلچر میں وسط ایشیائی رنگ سمیت مقامی ثقافت کی بھی خوبصورت جھلک ہے انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری نے ہمیشہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور انہوں نے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کئی اہم عہدوں پر اپنی خدمات سرانجام دی ہیں ۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہزارہ کمیونٹی نے بلوچستان اور پاکستان کی سالمیت دفاع اور استحکام کے لیے ہمیشہ اپنی بھرپور حب الوطنی کا ثبوت دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہزارگی کلچر میں شامل خصوصی پکوان اور پہناوا اسے مزید منفرد بناتا ہے ہزارہ گی ادب میں بھی ہمیں ملی اتحاد اور یگانگت کارنگ نمایاں ملتا ہے جو قومی وحدت اور اتحاد اور اتفاق کا واضح پیغام دیتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہزارگی کلچر ڈے منانے کا مقصد کوئٹہ میں آباد اس خوبصورت کمیونٹی کے کلچر کو دنیا میں نمایاں کرتے ہوئے اس کی الگ پہچان کو مزید روشناس کروانا ہے۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ں*گورنر بلوچستان کا عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار کے شرکا سے خطاب
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کے رہائشی درخواست گزار نزیر احمد کے گیس بل پر عائد 21269 روپے جرمانہ ختم کروا ..
ئ*مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام بجلی کی قیمت میں اضافے اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ
g حکومت کا تجارت کیلئے بادینی بارڈر کھولنے کا فیصلہ
ق*کوئٹہ پریس کلب کے زیر اہتمام حسن قرات پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
حکومت زائرین کو آمد و رفت میں ہر ممکن سہولتیں فراہم کرے گی،وزیراعلیٰ بلوچستان
بلاجواز اور دھوکے کے ذریعے درجنوں افراد کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں، اصغر خان اچکزئی
کریک ڈائون جرمانوں ، گرفتاریوں اور تندوروں کو سیل کرنے کے خلاف 12 جون کو منان چوک پر دھرنا دیا جائے گا ..
۹کارکن رکن سازی کے ناظمین و معاونین کے دست و بازوں بن کر انتخابی مہم میں انکی معانت کریں ، مولانا عبدالواسع ..
۵ایمل ولی جہاں جاتے ان کے ساتھ جہاد وجہادی قوتوں پر تنقیدکے سوا کوئی دوسرا موضوع نہیں ہوتا ، جمعیت نظریاتی ..
صحت کے ایجنڈے کو فروغ دینے ، فیملی پلاننگ اور بلوچستان میں پوسٹ پارٹم فیملی پلاننگ کے نفاذ کے آپشنز پر ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹیٹ بینک کی بینکوں کو ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس سالیوشنزاپنانے کی ہدایت
-
پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن مکمل، واپسی پروازیں 20 جون سے شروع ہوں گی، ترجمان
-
رواں ہفتہ میں درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک رہنے کے امکانات ہیں ،ترجمان
-
بشام ، جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
-
قومی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، سپیکرایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی
-
اللہ کرے وزیر توانائی کے الیکٹرک والوں کو سمجھا لیں،عبدالقادر پٹیل
-
سب جانتے ہیں موجودہ حکومت کتنا مینڈیٹ لےکر آئی ہے،مفتاح اسماعیل
-
ہتک عزت قانون کی تین شقوں پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط
-
عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف