اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںکیڈٹ کالج مستونگ سردیوں کی چھٹیوں کے بعد کھل جائے گا

کیڈٹ کالج مستونگ سردیوں کی چھٹیوں کے بعد کھل جائے گا

کوئٹہ۔ 22فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2018ء)کیڈٹ کالج مستونگ کے تمام کیڈٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج سردیوں کی چھٹیوں کے بعد 11مارچ 2018 بروز اتوار کو کھل رہا ہے۔ بغیر کسی اطلاع کے ایک ہفتے غیر حاضر رہنے والے کیڈٹس کاداخلہ منسوخ کردیا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں