پشتونخوامیپ نے حلقہ پی بی 26 پر جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار مولاناولی محمد ترابی کی حمایت کا اعلان کر دیا

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:58

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) پشتونخوامیپ نے حلقہ پی بی 26 پر جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار مولاناولی محمد ترابی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میںآج جمعہ کوتین بجے حاجی حبیب کی رہائش گاہ پرجمعیت اورپشتونخوامیپ کامشترکہ جلسہ ہوگاجس سے جمعیت اورپشتونخوامیپ کے رہنماخطاب کریں گے اوربعدازاں مرکزی الیکشن سیل دفترکاافتتاح کیاجائے گا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں