بلوچستان کانسٹیبلری ،38 جنرل/آیم ٹی کیڈر کے اہلکاروں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹرکے عہدے پر ترقی

پیر 18 مارچ 2019 23:17

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) محکمہ پولیس کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری میں محکمانہ پرموشن کمیٹی کی سفارش پر 38 جنرل /آیم ٹی کیڈر کے اہلکاروں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر جن میں امداد علی وسیم حمزہ،نادر علی، سید سبحان علی، معظم الدین، زریں محمد، غلام مصطفی عبدالماجد ظفر علی، شیر خان، وزیراحمد، قربان علی، مقصود ساجد، سعد اللہ، عبد الواسع، اعجازاحمد، مقبول حسین، منصف علی، اغاجان، سیدمحمد ظاہر شاہ، عبد الصمد خان ،تاج محمد، غلام اللہ ریاض احمد ،محمد اعظم ،شیرعلی، ممتاز علی ،محمد اعظم ،محمد رفیق ،خالد حسین اور جمروز خان شامل ہیں شامل ہیں کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی جبکہ 10 کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر ز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی، جن میں غلام صابر ،یار محمد، صالح محمد، غلام فرید، حسین بخش ،وزیر خان، پیرمحمد، گل محمد، کالا خانن و قادربخش شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں