وزیراعلیٰ بلوچستان کی سردار محمد صالح بھوتانی سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

ہفتہ 24 اگست 2019 23:57

کوئٹہ ۔24اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی کی رہائشگاہ پر گئے جہاں وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، وزیراعلیٰ نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں