ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

جمعہ 15 نومبر 2019 00:03

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ بروز جمعہ سہ پہر تین بجے ہوگا۔

(جاری ہے)

دریں اثناء ڈپٹی کمشنر ژوب کے دفترسے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق سید مکرل شاہ ولد سید احمد شاہ کا لوکل سرٹیفیکٹ انکی اپنی درخو است پر منسوخ کیا جاتاہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں