کوئٹہ ،گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی

پیر 9 دسمبر 2019 23:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2019ء) کوئٹہ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقعہ سادات مارکیٹ میں لوہے کی دکان میں گیس سلینڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ،پولیس نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی جاری ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں