اکیسویں صدی میں جدید ٹیکنالوجی زندگی کے ہر شعبہ میں داخل ہوگئی ہے ،احمد فاروق بازئی
ٹیکنالوجی کا استعمال اپنے کام کو بہتر بنانے میں لازمی تصور کیا جارہا ہے،وائس چانسلر بیوٹمز
جمعرات 28 اکتوبر 2021 00:22
(جاری ہے)
ہمارے تعلیمی ادروں میں کسی حد تک نئی ٹیکنالوجی کا استعمال پہلے ہی موجود ہے اور بڑھ رہا ہے۔انھوں نے کہاکہ ہمیںان مقاصد کی نشاندہی کرنی ہے جو ہم حاصل کرنا چاہتے ہیں،موجودہ دور میں روایتی تعلیمی طریقہ کار کے مقابلے میں ٹیکنالوجی کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔جدید دور کے تقاضوں کی اہمیت کے پیش نظر تعلیم میں مختلف شعبوں کے مطابق ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جس کا مقصد خاص طور پر طالبعلموں کی رہنمائی کرنا ہے۔
ماہرین تعلیم بھی اب اس بات پر متفق ہیں کہ آج کل کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں تعلیم میںنئے رجحانات اور نئی تکنیکوں کا استعمال وقت کی ضرورت ہے۔انھوں نے کہاکہآج کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں اگر کسی بھی ملک وقوم کو آگے بڑھنا ہے تو یہ بات تو طے ہے کہ ان کی ترقی کاسفر حصول علم اور فروغ علم کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہر اس ملک میں جہاں تعلیم کی شرح تسلی بخش نہیں وہاں پر ترقی کی رفتار خود بخود سست پڑنے لگتی ہے۔ اس لیے اگر یہ کہاجائے تو غلط نہ ہوگا کہ آج کادور تعلیم اور تحقیق کادور ہے۔ سائنس اور ٹیکنا لوجی کادور ہے۔ تعلیم کا مقصد درحقیقت انسانی ذہن کی بہتر نشوونما، اخلاقیات اور انسانی قدروں کو سنوارنا، معاشرتی رویوں کو صحیح رخ فراہم کرنا اور انسانی ذہن کی علم کے ذریعے آبیاری کرکے فرد اور معاشرے کو صحت مند بنانا ہے، اس کے ساتھ ساتھ نئی نسل کوایسی تربیت دینی ہے جس کی بدولت وہ نہ صرف اپنے لیے بلکہ ملک کے لیے بھی ایک اچھا اور مفید شہری ثابت ہوسکیں۔ کانفرنس میں دنیا بھر سے ماہرین تعلیم،محققین اور انجینئرز،سرکاری و غیر سرکاری اداروں سے وابستہ سینئر عہدہ داروں، طلباء اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی،۔ دو روزہ کانفرنس میں مختلف ممالک سے ماہرین تعلیم و محققین نے اپنے ریسرچ پیپرز اور مضامین بھی پیش کئے،کانفرنس کا انعقاد یورپین یونین،ڈیفینس ہائوسنگ اتھارٹی کوئٹہ، یو این ڈی پی اور بیوٹمز کے اشتراک سے کیاگیاتھا،کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمرکی تنصیب کاکام مکمل کر کےتمام فیڈرزکو بجلی کی فراہمی بحال کردی ..
کیسکو کے مختلف گرڈ سٹیشنز پر بجلی بندش کا شیڈول جاری
وفاقی محتسب کے حکم پرکوئٹہ کے رہائشی کو پاسپورٹ دلوادیا گیا
نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے محسن داوڑ کی ملاقات
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسبی جنرل سرفراز مغل کا انٹرمیڈیٹ کے جاری امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کا دورہ
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی جانب سے ووکیشنل ٹریننگ سکول میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
بلوچستان شہداء فورم کے زیر اہتمام شہداء بلوچستان کے خاندانوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
وزیراعلیٰ بلوچستان کا گورنر بلوچستان کے بھانجے کی وفات پراظہار تعزیت
وزیراعلیٰ بلوچستان کے ایڈوائزر برائےانڈسٹریز کی سربراہی میں محکمہ صنعت وحرفت کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کا ضلع کے مختلف اسکولوں کا دورے،حاضریاں چیک کیں
ڈپٹی کمشنر کچھی کا ایف ایس سی کے جاری امتحانات کا جائزہ لینے کے لیے سینٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی زیر صدارت چارج سنبھالنے پر ڈی سی افس سٹاف کے تعارفی اجلاس
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں