ایوب اسٹیڈیم میں قائم فٹنس جم کا افتتاح 25 اپریل کو ہو گا، جاوید انورشاہوانی
جمعہ 19 اپریل 2024 19:45
(جاری ہے)
جس میں مرد و خواتین کے لیے مختلف اوقات میں تربیت یافتہ مرد و خاتون تربیت دینے کے لیے موجود ہوں گے۔ جس میں آنے والوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
اس کے علاوہ ڈیپارٹمنٹ کہ مرد و خواتین کوچز کے تعاون سے اس اسکول کے بچے بچیوں کو چھٹی کے دن مختلف کھیلوں کی آگاہی اور کھیلوں کی تربیت دی جائے گی۔جو کہ ہفتہ واری ہوگی۔ لواحقین کوٹے کے حوالے سے سیکرٹری برائے کھیل و امور نوجوانان نے ہدایات کی کہ ان کی کاغذی کارروائی جلد پوری کی جائے تاکہ بھرتیوں کا عمل شروع کیا جا سکے۔ ملازمین کی محکمانہ ترقی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہر ملازم کو اس کا حق ملنا چاہیے اور اس پر جلد کام مکمل کیا جائے۔ ایوب سپورٹس کمپلیکس کی سکیورٹی کے حوالے سے ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی نظام کو بہتر بنایا جائے مین گیٹ پر وردیوں میں ملبوس سکیورٹی گارڈ اور چوکیدار تعینات کیے جائیں جو کہ اندر آنے جانے والوں کی جانچ پڑتال کر یں۔ انہوں نے تمام افسران کو ہدایت جاری کی کہ وہ محکمے کی ترقی اور اس کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ بلوچستان میں کھیل اور کھلاڑی کو ترقی ملے اور اس کے نتائج مزید بہتر طریقے سے سامنے آ سکیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان کے 800سرکاری اساتذہ کو برطرف کرنے کی تیاریاں مکمل
ٴْبلوچستان کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ و ملازمین کا احتجاج اولین حق ہے، ہزارہ سٹوڈنٹس فیڈریشن
د*بلوچستان کی نئی نسل بہترین صلاحیتوں کی مالک ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کیسکوکی کارروائیاں جاری
تحریک انصاف سے بے وفائی کا سوچ بھی نہیں سکتا‘ملک عادل خان بازئی
جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کا احتجاج 55 ویں روز بھی جاری رہا
ایک صحت مند معاشرے کے لئے صحت مند جسم کا ہونا لازمی ہے، نسیم الرحمن ملا خیل
منڈی میں مارکیٹ فیس کم بھتہ خوری زیادہ وصول ہے، سردارسرورخان بڑیچ
کچلاک میں جرائم پیشہ عناصرکا کھلے عام دندناتے پھرنا پولیس کی مجرمانہ خاموشی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ملک ..
اساتذہ کی عزت و تکریم کو اپنا نصب العین سمجھتے ہیں۔ ترجمان بیوٹمز
گورنربلوچستان سے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازاحمد بگٹی کی ملاقات
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی ملاقات
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال