کیسکونے کوئٹہ میں 132Kvایجوکیشنل سٹی نسٹ گرڈاسٹیشن اور 132Kv ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کاکام مکمل کرلیا
جمعہ 26 اپریل 2024 23:13
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکوانجینئر شفقت علی نے 132Kvایجوکیشنل سٹی نسٹ NUST گرڈاسٹیشن کا باقاعدہ طورپرافتتاح کردیا جس کے بعد گرڈاسٹیشن کو انرجائز بھی کر کے چلا دیاگیاجسے کیسکوکے شعبہ گرڈسسٹم کنسٹرکشن (جی ایس سی)نے مختصر مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچادیاہے اس منصوبہ میں ایک گرڈاسٹیشن کی تعمیر سمیت132KVڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائنز بچھانے کاکام بھی شامل ہیں نیز گرڈاسٹیشن میں 2 پاور ٹرانسفارمرزبھی نصب کئے گئے ہیں اس کے علاوہ گرڈاسٹیشن میں 132KV کے 2لائن بے Line Baysبھی تعمیر کئے جاچکے ہیں۔
گرڈاسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر کیسکوکے چیف انجینئرز سمیع اللہ، شوکت علی جوگیزئی کے علاوہ پراجیکٹ ڈائریکٹر(جی ایس سی) مرزااعزازبیگ ،سپرنٹنڈنگ انجینئر (جی ایس او) سید زمان شاہ ،منیجر پروکیورمنٹ محمدذوالقرنین ،منیجر (ایم آئی ایس) عمران خان جوگیزئی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا عشائیہ سے خطاب
ڈپٹی کمشنر کچھی کا لیویز چیک پوسٹوں کا دورہ، تعمیر و مرمت کے کاموں کا جائزہ لیا
صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی جانب سے نومنتخب گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ..
کمشنر سبی ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی کا ٹیچنگ ہسپتال سبی کا دورہ،ڈاکٹرز سمیت تمام پیرا میڈکس کی حاضری ..
صدر آصف زرداری کے دورہ بلوچستان سے صوبے کی سیاسی و معاشی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ،ڈپٹی سپیکر ..
صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-جنگل اور زیتون کے درخت کاٹنے والوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزادی جائے، عبدالکریم
iبلوچستان میں بیوروکریسی کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی سی ایس ایس امتحان 2023 میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارکباد
بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا