ًمزدور ڈے انسانی تاریخ میں محنت و عظمت ، جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن ہے، درچین مری
ظ*اسلام میں مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری ادائیگی کاکہا گیا ہے
بدھ 1 مئی 2024 22:25
(جاری ہے)
محترمہ درچین نے کہا کہ انسانی تاریخ میں محنت و عظمت اور جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن یکم مئی ہے۔ 1886ئ میں شکاگو میں سرمایہ دار طبقے کے خلاف اٹھنے والی آواز، اپنا پسینہ بہانے والی طاقت کو خون میں نہلا دیا گیا، مگر ان جاں نثاروں کی قربانیوں نے محنت کشوں کی توانائیوں کو بھرپور کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ مزدوروں کا عالمی دن کار خانوں، کھیتوں، کھلیانوں، کانوں اور دیگر کار گاہوں میں سرمائے کی بھٹی میں جلنے والے لاتعداد محنت کشوں کا دن ہے اور یہ محنت کش انسانی ترقی اور تمدن کی تاریخی بنیاد ہیں۔انہوںنے کہا کہ آج ہم عالمی یوم مزدور کے موقع پر شکاگو کے ان محنت کشوں کی لازوال جدوجہد کو سلام پیش کرتے مزدور دنیا کے کسی بھی خطے سے تعلق ہو پاکستان ہو یا شکاگو قابل قدر و عظمت ہے، ان کی اس عظمت کو سلام ہے۔بی اے پی کی رہنما درچین مری نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو لیبر پالیسی دی تھی، اس کا ذکر خطبہ حجة الوداع میں بھی موجود ہے کہ جو لوگ تمہارے ہاتھ کے نیچے کام کرتے ہیں وہ تمہارے بھائی ہیں، ان پر کام کا وہ بوجھ نہ ڈالو جس کی وہ طاقت نہ رکھتے ہوں۔ انہوںنے کہا کہ حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ مزدوروں کے لئے جامع قوانین بنائیں تا کہ ان کے حقوق کا تحفظ ہوسکے، حالانکہ 1919ئ کو عالمی ادارہ محنت کے قیام پر محنت کشوں کے اس بنیادی حق کو تسلیم کیاگیا۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسیران کی فلاح و بہبود کیلئے محدود وسائل میں رہتے ہوئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں،ایس ایس پی پشین
کوئٹہ، پانچ سو کتابیں قائد اعظم پبلک لائبریری زیارت کے لیے عطیہ کر دی گئیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبًگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
عدالت کا 9 مئی توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی سمیت سینئر قیادت کو باعزت بری کرنا پارٹی کی جیت ہے، دائود ..
واٹراینڈسینی ٹیشن نیٹ ورک کوئٹہ شہرمیںنکاسی آب کی بہتری کیلئے آگاہی مہم شروع کریگی، میر بہرام لہڑی ..
گیس اور کیسکو کمپنیاںبھاری بھرکم بل بھیج کر لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے، مولانا محمد رمضان مینگل
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کاکوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کے خلاف ملک گیراحتجاج کو جاری رکھنے کا فیصلہ ..
اساتذہ کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے اساتذہ کی تربیت اہم ہے، مولوی محمد جیلانی
بر قی لا ئینوں کی مر مت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو
کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی آزادی صحافت پر قد غن ،مارشل لاء میں تالہ نہیں لگایا گیاتھا، صدر بی یو جے ..
وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار ریدی گل کاسی کے 11 گیس میٹر تبدیل ،عائد جرمانے ختم
ایرانی صدر ،ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات ،سرکاری عمارت پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے