بلوچستان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا

منگل 14 مئی 2024 22:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) بلوچستان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بوستان میں لیویز اہلکار محمد حنیف کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی لیویز کررہی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں