نال میں سی پیک روڈ پر حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا

منگل 14 مئی 2024 22:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2024ء) نال میں سی پیک روڈ پر حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سی پیک روڈ پر نال کے قریب حادثے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا مزید کارروائی نال انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں